
وادی تیراہ، چترال اور دیگر مقامات پر شدید برفباری سے قدرتی حسن نکھر آیا
بیشتر مقامات پر 6سے 8انچ تک برف پڑ چکی ، لواری ٹنل پر صفائی شروع، گاڑیوں کی آمد و رفت جاری
جمعہ 3 جنوری 2025 20:00
(جاری ہے)
برفباری کے دوران بھی لواری ٹنل روڈ کی صفائی کا کام جاری ہے، پشاور اور اسلام آباد کی مسافر گاڑیاں لواری کے راستے آج صبح چترال پہنچی ہیں۔
ادھر بالائی چترال کے یارخون،کھوت ،ریچ ، تریچ،پھستی وغیرہ جیسے مقامات میں زیادہ برف پڑی ہے ۔ جس کی وجہ سے چترال اپر اور لوئر کے اندرونی راستوں میں آمدورفت متاثر ہو رہی ہے اور ملازمین کو دفاتر پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ اسی طرح سردی کی وجہ سے جلانے کی لکڑی کی قیمت میں بدستور اضافہ ہو گیا ہے اور فروخت کرنے والے منہ مانگی قیمت وصول کررہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی اور میدانی علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات پشاور میں ہلکی بارش سے خشک سردی میں کمی آئی ہے جب کہ بعض بالائی علاقوں میں برف باری کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ آئندہ ہفتے سے موسم سرما کی بارشوں اور پہاڑوں پر برف پڑنے کے کافی امکانات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
-
پی آئی ٹی بی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم بارے تربیتی سیشن
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور سے چلنے والی اور آنے والی متعدد ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.