
محسن نقوی کی چینی ہم منصب کیو ینجن سے ملاقات، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کیلئے جدید ٹیکنالوجی بڑھانے کافیصلہ
وفاقی وزیرداخلہ نے چینی ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی بھی دعوت دی، دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات کے دوران جنوری میں جوائنٹ ورکنگ گروپ کی میٹنگ پر اطمینان کا اظہار اور بیجنگ پولیس اور اسلام آباد پولیس میں بھی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا
فیصل علوی
بدھ 5 فروری 2025
12:06

(جاری ہے)
جنوری میں جوائنٹ ورکنگ گروپ کی میٹنگ پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ چین سے پولیس کیلئے جدید ٹیکنالوجی و آلات لیں گے۔
قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عوامی جمہوریہ چین کے نئے سال کے آغاز پر چینی قیادت اورعوام کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہار کیا تھا۔اپنے ایک بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ نیا سال بھی چین کیلئے مزید تیز رفتار ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا اورچین پائیدار ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔انہوں نے کہا تھاکہ چین کی قیادت نے محنت، عزم اور جذبے کے ساتھ ترقی کی منزل حاصل کی، چینی قوم نے اپنی عظیم لیڈر شپ میں غربت، بے روزگاری اور کرپشن کے خلاف کامیاب جدوجہد کی۔دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا سوگوار خاندان اور اسماعیل کمیونٹی سےدلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔ اپنے بیان میں کہاکہ پرنس کریم آغا خان کی سماجی شعبوں کے لیےخدمات ناقابل فراموش ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پرنس کریم آغا خان نے پاکستان میں تعلیم وصحت کے شعبوں میں نمایاں کام کیا۔پرنس کریم آغا خان کے انتقال سے دنیا انسانیت کی ہمدرد شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
-
دیر میں ریسکیو اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کے سیلابی ریلے میں پھنسے شہری کو بچا لیا
-
خیبرپختونخواہ میں آسمانی بجلی نے بھی قیامت ڈھا دی، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
-
پنجاب حکومت کا اکتوبر میں ایک لاکھ گھروں کا ہدف مکمل کرنے کا فیصلہ
-
دوبارہ سے غیر معمولی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
یوکرین: جولائی روسی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کا بدترین مہینہ
-
اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک
-
افغانستان: خواتین و لڑکیاں باوقار زندگی گزارنے سے محروم، یو این ویمن
-
حکومت سے مطالبہ ہے کہ عوام اور صنعتوں پر ٹیکسوں کے بے جا بوجھ کو ختم کیا جائے
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ نے امدادی سرگرمیوں کیلئے دوسرا ہیلی کاپٹر بھی بھیج دیا
-
وفاقی وزیرداخلہ سے امریکی وفد کی ملاقات، انسداد دہشت گردی سمیت اہم امورپراتفاق
-
معرکہ حق کے دوران پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.