
زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیرکی تقریب و ریلی
جمعرات 6 فروری 2025 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت بین الاقوامی سطح پر کشمیر پر بہترین انداز میں موقف پیش کر رہی ہے اور کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز بلند کی ہے، اقوام متحدہ اور اسلامی ممالک کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کا نوٹس لیں اور کشمیریوں کو ان کا حق دلوادیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، ہمیں دن رات قومی ترقی اور خوشحالی کے لئے محنت کرنا چاہیئے، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ہمارے بھائی اور بہنیں کئی سالوں سے بھارتی ظلم وستم کا سامنا کر رہے ہیں۔ عالمی برادری اپنا کردار ادا کرتے ہوئے کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں معصوم کشمیری بچوں، جوانوں، بوڑھوں اور خواتین کے خلاف انسانیت سوز کاروائیاں بند کرے،پاکستانی قوم کشمیریوں کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے اور حصول آزادی تک کشمیری بھائیوں کے شانہ نشانہ کھڑے رہے گے، ظلم کے اندھیرے ختم ہو جائیں گے اور اللہ کی عنایت سے کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا۔ آئیے آج اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم سب نے مل کر وطن عزیز کو ترقی، خوشحالی اور کامیابیوں کی بلند سطح پہ لیجانا ہے۔ڈائریکٹر سٹوڈنٹس کونسلنگ و یوتھ ڈویلپمنٹ سنٹر ڈاکٹر انور علی شاد نے وائس چانسلر و دیگر شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔تقریب کے اختتام پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ایمرئٹس ڈاکٹر جہان بخت کی قیادت میں ریلی نکالی گئی اور کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ
-
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
-
میٹرک بورڈ کراچی کی ٹیم کا میڈیا کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر2روزہ آٹھویں عالمی کانفرنس اختتام پذیر
-
کراچی میں نویں اوردسویں کے امتحانات کا آغاز (کل) سے ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.