
وزیراعظم شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہم ہدایات دیدیں
نجکاری کمیشن کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کا ٹاسک دیدیا، پی آئی اے کی نجکاری اکتوبر کی بجائے قبل ازوقت کی جائیگی
فیصل علوی
ہفتہ 15 فروری 2025
15:04

(جاری ہے)
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی ائیر لائن (پی آئی اے )کی نجکاری جون سے قبل کی جائے۔
آئی ایم ایف کے مطالبے پر وزیراعظم شہبازشریف نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے وزارت خزانہ، وزارت نجکاری اور پی آئی اے حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں۔یاد رہے کہ قبل ازیں قومی ائیر لائن (پی آئی اے)کی برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے برطانوی سیفٹی کمیٹی نے اجلاس 12مارچ کو طلب کیا تھا۔ برطانوی سیفٹی کمیٹی کی منظوری سے پاکستانی پروازوں پرجولائی2020 سے عائد پابندی ختم ہوجائیگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی سیفٹی کمیٹی کے اجلاس میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کا جائزہ لیا جائے گا۔برطانوی سول ایوی ایشن اور محکمہ ٹرانسپورٹ ڈی ایف ٹی کی ٹیم پی آئی اے اور پاکستان سول ایوی ایشن کے حالیہ آڈٹ کی رپورٹ اجلاس میں پیش کرے گی۔ برطانوی سیفٹی کمیٹی اجلاس میں پی آئی اے اورایئربلیو کی پروازوں کی بحالی کا جائزہ لے گی۔ برطانوی ایوی ایشن اورمحکمہ ٹرانسپورٹ نے پاکستان کے دورے کے دوران پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کا آڈٹ مکمل کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.