
عوامی جدوجہد نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا دروازہ کھول دیا ہے
قیمتوں میں کمی کی خبریں خوش آئند ہیں، بجلی کی فی یونٹ قیمت اوسط لاگت پر ہونی چاہیے، بجلی کے بلوں سے ہر قسم کے اضافی ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 19 مارچ 2025
20:18

(جاری ہے)
مزید برآں جماعتِِ اسلامی کے نائب امیر اور سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے ہری پور میں عوامی افطار پروگرام سے خطاب کیا اور امیرِ صوبہ خیبرپختونخوا ہزارہ عبدالرزاق عباسی امیرِ ضلع طاہر عتیق سدیق، نائب امیرِ ہزارہ غزن اقبال کے ہمراہ معززین، سیاسی و صحافتی قائدین کے ساتھ عشائیہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ بدر نے اہلِ ایمان کے لیے باطل و کفر پر فتح و بالادستی کا مستقل پیغام دیا کہ تقویٰ، استقامت اور ایثار و قربانی ہی اہلِ ایمان کی اصل طاقت ہے۔
اُمت کے انتشار کے خاتمہ کے لیے اتحادِ اُمت اور عالمِ کفر کے مقابلہ میں جذبہ جہاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ 17 رمضان المبارک کو ہی اسرائیل نے فلسطینیوں پر ازسرِنو جنگ اور موت مسلط کردی ہے۔ اسرائیل امریکی سرپرستی کے باوجود پہلے بھی ذِلت اور شکست سے دوچار ہوا اور اب بھی انشائاللہ اُسے ناکامی ہی ہوگی۔ اسرائیلی جارحیت دُنیا کے جمہوریت اور انسان دوست حلقوں میں بیداری کی نئی لہر پیدا کرے گا۔ عالمِ اسلام کی قیادت بزدلی اور مجرمانہ غیرفعالیت ترک کرے اور فلسطینیوں کو ظلم سے محفوظ رکھنے، فلسطین کی آزادی کے لیے جرات مندانہ کردار ادا کرنے کا ناگزیر فرض ادا کرے۔ پاکستان کے عوام فلسطینیوں اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
شہبازشریف حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی بجائے اضافے کا انتباہ
-
بھارت کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جاری
-
سیکورٹی وجوہات‘پی آئی اے کی گلگت اور سکردو کے لیے کے پروازیں منسوخ
-
ایک جوکر ملک کا وزیر دفاع رکھا ہوا ہے ان جوکروں کو میڈیا سے دور رکھیں، عالیہ حمزہ
-
گھروں میں کام کے بہانے چوریوں میں ملوث خواتین گینگ کی سرغنہ گرفتار، 40 تولے سونا برآمد
-
سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان کی بھارت کیخلاف بین الاقوامی قانونی کارروائی شروع کرنے کی تیاری
-
لاہور، راوی روڈ میں گیس سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے پہلے سو روز کیسے رہے؟
-
ویتنام میں جنگ کے خاتمے کی 50 ویں سالگرہ کا جشن
-
پاک بھارت کشیدگی اور ممکنہ بھارتی جارحیت کے خدشات کے پیش نظر سکردد اور گلگت کی پروازیں منسوخ
-
ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان
-
چارسدہ ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.