
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی یوم پاکستان کی 85ویں سالگرہ پر قوم کو دلی مبارکباد
اتوار 23 مارچ 2025 00:40
(جاری ہے)
پاکستان کی مسلح افواج، ہمیشہ چوکس اور ثابت قدم، ہماری مقدس سرحدوں کی حفاظت اور ہمارے پیارے مادر وطن کی خود مختاری کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتی ہیں۔
آج پاکستان عالمی برادری کے ایک ذمہ دار اور پرعزم رکن کے طور پر کھڑا ہےجو امن، استحکام اور تعاون کی حمایت کرتا ہے۔ ایک متحد قوم کے طور پرہم نئی امید اور پائیدار خوشحالی کے لیے ایک غیر متزلزل عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، ہم اس امن کو برقرار رکھیں گے اور اس کا دفاع کرتے رہیں گے جو ہمارے قومی کردار کا تعین کرتا ہے، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ پاکستان دنیا میں ہم آہنگی کا شکار رہے۔پاکستان اور امن لازم اور ملزوم ہےاور ہم ہر قیمت پر انشاء اللہ اس کی حفاظت کریں گے، پاکستان مسلح افواج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.