
حکومت نہ تو خود افغانستان کو انگیج کرتی ہے نہ کسی اور کو کرنے دیتی ہے، ہمیں بات کرنے دے، یقین ہے دہشتگردی کی لہر میں کمی آئے گی، مشیراطلاعات خیبرپختونخواہ
اتوار 23 مارچ 2025 11:00

(جاری ہے)
مشیر اطلاعات کے پی کا کہنا تھا 2021میں افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا ہوا، طے ہوا تھا کہ افغان طالبان پاکستان کے ساتھ مسائل پر بات کریں گے، اپریل 2022 میں پی ڈی ایم کی حکومت آئی تب بھی یہ معاملہ چلتا رہا، بعد میں افغانستان سے تعلقات خراب ہونے پر یہ معاملہ رک گیا، حکومت کی نااہلی ہے کہ اب تک جنگ چل رہی ہے ورنہ یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔
بیرسٹر سیف کا کہنا تھا دہشتگردی کی آگ ہماری سرزمین پر لگی ہوئی ہے جسے علی امین گنڈا پور بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں، دہشتگردی کی جنگ ختم کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، طلال چوہدری کا احمقانہ بیان سنا ہے، علی امین گنڈاپور نے ایسی بات نہیں کی۔ان کا کہنا تھا شہباز شریف نے جلسوں میں دہشت گردوں سے کہا تھا ہماری طرف نہ آؤ باقی جو کرنا ہے کرو، مذاکرات کے دروازیکھولنے سے مسئلے کا حل نکل آتا ہے، بارڈر کو مینج رکھنا دوسرے ممالک سے بات وفاقی حکومت کا کام ہے، طلال چوہدری کو کہوں گا کہ وہ تنظیم سازی پر توجہ دیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے ‘ مسرت چیمہ
-
پتوکی50 سے زائد سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ 2ڈاکو مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ میں ہلاک نعشیں ہسپتال پتوکی منتقل
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.