
سرینگر ، انتظامیہ کا کشمیری مسلمانوں کو عید گاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اتوار 30 مارچ 2025 19:50
(جاری ہے)
شہریوں کا کہنا ہے یہ کیسا تعمیراتی کام ہے جو کئی برس گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہو رہا ۔
سلیم گاشرو نامی ایک شہری نے کہا کہ عید گاہ کے تاریخی میدان سے یہاں کے مسلمانوں کے دینی جذبات جڑے ہوئے ہیں۔انہوںنے کہا کہ یہ ایک نااہل ٹیم ہے جو عید سے پہلے تعمیراتی منصوبے کو مکمل نہیں کرسکی ہے۔یاد رہے کہ انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اعلان کیا تھا کہ شوال کا چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر کی باجماعت نمازکل صبح 10 بجے سری نگر کی تاریخی عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔ انجمن نے حکام پر زور دیا تھا کہ وہ عید نماز کی احسن طریقے ادائیگی میں کوئی رکاوٹ پید اکرنے سے گریز کریں۔ بھارتی انتظامیہ کیطرف سے عید گاہ سرینگر میں کشمیری مسلمانوں کو نمازکی اجازت نہ کرنے کا یہ مذموم عمل 2019سے جاری ہے جب مودی حکومت نے مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.