
قومی اسمبلی میں بلوچستان پر بات کرنے سے کترانے والے لوگ کس منہ سے بلوچستان میں دھرنوں میں شرکت کر رہے ہیں، نوابزادہ جمال خان رئیسانی
جمعرات 3 اپریل 2025 16:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تو آپ کانوں میں ہیڈ فونز لگا کر بیٹھے رہتے ہیں اور ایک سرٹیفائیڈ چور کے لیے نعرے لگانے میں مصروف ہوتے ہیں۔نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے پی ٹی آئی پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کون سی پی ٹی آئی بلوچستان سے ہمدردی کا دعویٰ کر رہی ہے، جس کا وزیر اعظم شدید سردی میں کوئٹہ کی سڑکوں پر انصاف کے لیے لاشیں رکھ کر دھرنا دینے والی معصوم ہزارہ مائوں اور بیٹیوں کو 'بلیک میلر' کہتا تھا؟انہوں نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان دہشت گردی کی لہر میں جل رہا ہے، اسے سیاسی فوائد کے لیے مزید آگ میں نہ جھونکا جائے۔
انہوں نے سیاسی رہنمائوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "خدارا! اپنی منافقت اور دہری سیاست بند کریں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.