
د* غلط باتیں پھیلا کر پیپلزپارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
^ آئین کے مطابق ہر3 ماہ میں سی سی آئی اجلاس ہونا چاہئیے لیکن یہ اجلاس نہیں بلاتے،سی سی آئی میں کینالز کو چیلنج کیا ہوا ہے،سید مراد علی شاہ کا گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 3 اپریل 2025 20:30
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ن لیگ ہماری سپورٹ سے حکومت میں ہے حکومت گرانااپوزیشن چاہتی ہے،انہوں نے کہا کہ وفاق نیکینال کی منظوری نہیں دی ہم کینال نہیں بننیدینگینہ بن رہے ہیں، دھرنوں سیلوگ نہیں رکیں گے، جلسیمیں لوگ آئیں گے۔
پنجاب حکومت نے کینالز کا منصوبہ بنایا ہے، کینالز کیخلاف احتجاج کریں، ہمارے خلاف احتجاج نہ کریں۔ عوام جانتے ہیں صوبوں کی ہم آہنگی کتنی ضروری ہے، سندھ حکومت کوشش کررہی ہے کہ کسان کو اسکی محنت کا پورا صلا ملے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جنوری میں نگراں دور میں ارسا نیسرٹیفکیٹ دیا، ہم نیارسا سرٹیفکیٹ پر دس ماہ قبل اعتراض کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ میرا خط سوشل میڈیا پر بہت پھیل رہا ہے، لوگ ڈس انفارمیشن پھیلاتے ہیں۔ خیبرپختونخوا کا جواب ہم نیبھیجا ہے، کینالز پر سب سے پہلے مخالفت ہم نے کی تھی۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایکنک اجلاس کیایجنڈا پر کینال نہیں لایا گیا سختی سیتردید کرتا ہوں کہ کینال پر کام ہورہا ہے۔ چھوٹے واٹرکورسز کو کینال نہ سمجھیں کینال کوئی نہیں نکلا ہے،انہوں نے سوال کیا کہ پیسوں کیبغیر کینال کا کام کیسیہوگیا انہوں نے کہا کہ لوگوں کو گمراہ کرکے پیپلزپارٹی کو ہدف نہ بنایا جائے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سی سی آئی اجلاس بلانے پر جواب نہیں آیا ?آئین میں ہے کہ ہر تین ماہ میں سی سی آئی اجلاس ہوآئین کہتا ہیکہ سی سی آئی اجلاس ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ ہم نیسی سی آئی میں ارسا کی اپروول کو چیلنج کیا ہے وہ خود ہی سی سی آئی سیبھاگ رہے ہیں، صدر زرداری نیدنیا کیسامنیکہاکہ کینالز کو سپورٹ نہیں کرتا۔کینالز کیخلاف ہمارا کیس مضبوط ہے وہ کبھی کینالز نہہں بنا سکتے وزیراعظم سیدرخواست ہے کہ وہ فی الفور کینالز منصوبہ واپس لینے کا اعلان کریں۔پانی کے عالمی دن پر دریائے سندھ سے نئی کینالز نکالنے کے خلاف خواتین سڑکوں پر آگئیںوزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پنجاب حکومت کینالز کا کیس لائی وفاقی وزارت منصوبہ بندی نیبھی اس پر اعتراض کیا تھا۔مرادعلی شاہ نے کہا کہ سب جانتیہیں صوبوں کی ہم آہنگی کتنی ضروری ہے سب انشااللہ سازشوں کو ناکام کریں گے حکومت گندم کی امدادی قیمت کا تعین نہیں کررہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.