
ہیوسٹن،جوئے کے غیر قانونی اڈے چلانے والوں سمیت کرپٹ پولیس افسران گرفتار
جمعہ 4 اپریل 2025 14:15
(جاری ہے)
اس آپریشن کے دوران ایک وسیع کرپشن نیٹ ورک بے نقاب ہوا، جس میں غیر قانونی جوئے کے اڈوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بعض کرپٹ اہلکاروں کے درمیان رشوت اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ہیوسٹن اور ہیریس کانٹی میں 20 سے زائد غیر قانونی گیم رومز چلائے جا رہے تھے، جہاں لاکھوں ڈالر کی غیر قانونی آمدنی ہو رہی تھی۔ان اڈوں کو بھاری رشوت کے عوض بعض بااثر سرکاری اہلکاروں کی پشت پناہی حاصل تھی، جس کی وجہ سے یہ غیر قانونی کاروبار کئی سال سے بلا خوف و خطر جاری تھا۔اس کے علاوہ کرپٹ پولیس افسران کے ذریعے حریف کاروباری افراد پر دبا ڈال کر ان کے گیم رومز بند کروا دیے جاتے تھے، یہی وجہ ہے کہ یہ معاملہ ایف بی آئی کے پاس آیا اور طویل تحقیقات کے بعد آج یہ بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.