
دینی مدارس رجسٹریشن پر پنجاب حکومت کی طرف سے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو بھجوائی گئی ہدایات اور مراسلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،زاہد محمود قاسمی
پیر 7 اپریل 2025 16:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے ملک ترقی کی طرف سفر شروع کرے گا اور ملکی صنعت و تجارت، ذراعت کے شعبے میں عوام سکھ کا سانس لیں گے جبکہ مہنگائی کی شرح بھی کم ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے سوسائیٹیز رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ2024 کی منظوری کے بعد ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کی ہدایات جاری کی ہیں لہٰذا حکومت پنجاب کا یہ عمل انتہائی مستحسن ہے جسے مرکزی علماء کونسل پاکستان قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے مدارس ایک نظم میں ہوں گے اور مزید اطمینان قلب سے معاشرے کے مستحق گھرانوں تک تعلیم کے زیور کو عام کرسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے دینی مدارس الحمد للہ پہلے سے رجسٹرڈ بھی ہیں اور سالانہ آڈٹ بھی کرواتے ہیں اور مدارس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کی ہرگز ٹریننگ نہیں دی جاتی۔انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر زحکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کے مرحلے کو آسان بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
-
بزدلانہ اقدام سے حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمّت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.