
امریکا سے کشیدگی، ایرانی سپریم لیڈر نے مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا
ایران نے عراق، کویت، متحدہ عرب امارات، قطر، ترکی اور بحرین کو نوٹس جاری کردیا پڑوسی جو امریکی اڈوں کی میزبانی کرتے ہیں وہ فائرنگ لائن ہوسکتے ہیں،ایرانی اہلکار
منگل 8 اپریل 2025 12:56
(جاری ہے)
تہران جو ٹرمپ سے براہ راست مذاکرات کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے اس معاملے پر عمان کے ذریعہ بلواسطہ مذاکرات جاری رکھناچاہتا ہے۔
اس حوالے سے ایرانی اہلکارنے کہا کہ بالواسطہ مذاکرات ایران کے ساتھ سیاسی حل کے بارے میں واشنگٹن کی سنجیدگی کا جائزہ لینے کا ایک موقع فراہم کرتے ہیں۔اہلکار کے مطابق کوئی بھی مہم جوئی ان کے لیے سنگین نتائج لائے گی۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ عراقچی بھی کہہ چکے ہیں کہ ایسے فریق کے ساتھ براہ راست مذاکرات بے معنی ہوں گے جو اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل طاقت کا سہارا لینے کی دھمکی دے اور جو اس کے مختلف عہدیداروں کے متضاد موقف کا اظہار کرے۔ایرانی وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم سفارت کاری کے لیے پرعزم ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا راستہ آزمانے کے لیے تیار ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.