
سی سی پی او لاہور کی غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوںکا انخلا ء یقینی بنانے کی ہدایت
منگل 8 اپریل 2025 18:17
(جاری ہے)
انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جائے۔
بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ آئس نوجوان نسل کے لئے زہر ِقاتل ہے اس مکروہ دھندے کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔سی سی پی او لاہور نے کہا کہ ایس ایچ اوز اورانچارج انوسٹی گیشنز رابریز اورپراپرٹی کرائم کے مقدمات کوبرق رفتاری سے حل کریں۔انہوں نے کہا کہ ہائی پروفائل کیسز کے حل کیلئے پروفیشنل اور محنتی پولیس آفیشلز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیں۔ سی سی پی او لاہورنے اقبال ٹاؤن ڈویژن میں کرائم کنٹرول پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بیرئرزکی تنصیب اور موثرحکمت عملی سے جرائم پر قابو پانے میں مدد ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہوٹل آئی،ٹریول آئی سافٹ وئیرز کی مدد سے اشتہاریوں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ مجرمان کی گرفتاری کے لیے آپریشنز اور انوسٹی گیشن ونگز مشترکہ طور پر ریڈز کریں ۔اجلاس میں ڈی آئی جی(انوسٹی گیشن)ذیشان رضا، ڈی آئی جی (ایڈمن)عمران کشور،ڈی آئی جی(آپریشنز)فیصل کامران، ایس ایس پی (انوسٹی گیشن)محمد نوید، ایس ایس پی (آپریشنز)تصور اقبال ، اقبال ٹاؤن اورصدر ڈویژنز کے ایس پیز، اے ایس پیز،سرکل افسران، ایس ایچ اوز اور انچارجزنے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.