
چشمہ لفٹ کینال منصوبہ بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی کاوشوں کا عملی نتیجہ ہے ، فیصل کریم کنڈی
اتوار 13 اپریل 2025 13:30
(جاری ہے)
گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ چشمہ لفٹ کینال صوبہ خیبرپختونخوا کا دیرینہ مطالبہ تھا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی سفارش پر وفاقی حکومت نے اس منصوبہ کے لیئے بجٹ مختص کیا اور اب اس کے پہلے مرحلہ کے ٹینڈرز بھی ہوچکے ہیں جس پر ہم وزیر اعظم محمد شہباز شریف ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور چیئرمین واپڈا کے مشکور ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ میں قیام امن کے حوالہ سے صوبائی حکومت ناکام ہوچکی ہے اس حوالہ سے اسکا کردار مجرمانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ میں کاروبار کے فروغ کے حوالہ سے متعدد بین الاقوامی اداروں کے زمہ داران کے ساتھ گورنر ہاؤس میں صوبہ کی کاروباری شخصیات کو ملانے کا عمل جاری ہے کاروباری شخصیات کو درپیش مسائل کے حل میں گورنر ہاؤس اپنا کردار ادا کررہا ہے۔ انہوں نے متاثرین کرم کو امداد کی فراہمی میں ہلال احمر کے کردار کو بھی سراہا۔
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.