
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ای سی او ممالک کے معزز وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
منگل 15 اپریل 2025 18:42

(جاری ہے)
مسجد وزیر خان میں وفد کے لیے خصوصی ریفریشمنٹ کا بھی اہتمام کیا گیا۔
مہمان سفیروں نے مغلیہ طرزِ تعمیر، تاریخی ورثے اور اس کے تحفظ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شاہی حمام کے دورے کو یادگار قرار دیا۔ وفد نے لاہور کی تاریخی گلیوں، ثقافتی حسن اور ورثے کی جھلک کو پاکستان کی پہچان قرار دیا۔ اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ عالمی وفود کی میزبانی پنجاب کی تہذیبی شناخت کا عکاس ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے ذریعے ہم پنجاب کو عالمی سطح پر روشناس کرا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز شریف کی اولین ترجیح سیاحتی ترقی کے ساتھ ساتھ ثقافتی ورثے کی ترویج ہے۔ لاہور کی گلیوں میں تاریخ ہر دم سانس لیتی ہے، جو دنیا کے لیے کشش کا باعث ہے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد میں ژالہ باری سے تباہی، ورکشاپس والوں کی چاندی
-
پاکستانی معیشت20کھرب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، سرمایہ کاری بڑھانا چاہتے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر
-
پیٹرولیم نرخوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کو دینے کی بات جھوٹ ہے، عمر ایوب
-
پاکستان کو اس وقت اصولوں اور نظام کی ضرورت ہے،اسد عمر
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کی ملاقات
-
پیر کوہ کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ،میرسرفرا بگٹی
-
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں اٹک اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے درج5 مقدمات کی رپورٹ پیش
-
کرنٹ لگنے سے بچے کی موت،ضمانت خارج ہونے پرلیسکو افسران عدالت سے فرار
-
ای آبیانہ نظام کے ذریعے فصل خریف 2024 کیلئےایک دن میں آبیانہ کی مد میں 1 ارب 58 کروڑ روپے کی ریکارڈ وصولی
-
عازمین حج کو (کل) تک بذریعہ ایپ بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت
-
انسانی اعضاء کی پیوندکاری کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے جا رہے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.