سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نمازجنازہ فیصل مسجد میں ادا ‘نماز جنازہ سراج الحق نے پڑھائی

منگل 15 اپریل 2025 22:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2025ء) سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نمازجنازہ فیصل مسجد میں ادا نماز جنازہ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پڑھائی نمازہ جنازہ میں سینئر سیاستدان راجہ ظفر الحق، سینیٹر مشاہد حسین سید نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے بھی شرکت کی نمازہ جنازہ میں امیر کشمیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق احمد خان اور کشمیری حریت رہنما عبدالرشید ترابی بھی شریک ہوئے نمازہ جنازہ میں سیاستدانوں، سفیروں، علمی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔۔۔ اعجاز خان