
’واپڈا میں جرنیل کیوں ہوتا ہے؟‘ سوال پر ثناء اللہ خان مستی خیل کے گاؤں میں گھر سے میٹر اور ٹرانسفارمر اتارے جانے کا دعویٰ
شاید ان کا یہ پوچھنا کسی کو اچھا نہیں لگا، جنید اکبر خان ۔۔ اراکین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اجلاس منعقد کرنے سے انکار کردیا
ساجد علی
بدھ 16 اپریل 2025
13:23

(جاری ہے)
اس حوالے سے چیئرمین پی اے سی جنید اکبر خان نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماء نے پوچھا تھا ’واپڈا میں جرنیل کیوں ہوتا ہے؟‘ شاید کسی کو ان کی بات اچھی نہیں لگی، جسی کی وجہ سے ان کے میٹر اور ٹرانسفارمر اتار لیے گئے، اگر اسی طرح کا رویہ اختیار کیا جائے گا تو میرا نہیں خیال کہ میٹنگ جاری رکھنی چاہییے۔
بتایا جارہا ہے کہ گزشتہ روز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی اور کمیٹی اراکین میں تلخی ہوئی جہاں داسو ڈیم کا 4 ارب کا پراجیکٹ 36 ارب تک پہنچنے پر کمیٹی اراکین برہم دکھائی دیئے، کمیٹی رکن ثناء اللہ مستی خیل نے کہا کہ ’جہاں دیکھیں جنرلوں کے کھانچے نظر آتے ہیں، پراجیکٹ کی رقم کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور یہاں آنکھوں میں مرچیں ڈالی جارہی ہیں‘۔ اس کے جواب میں چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے کہا کہ ’انتہائی معذرت کے ساتھ میں ایک پروفیشنل انجینیئر ہوں اور 45 سال کا تجربہ ہے، میں ایک بین الاقوامی ہائیرنگ طریقے سے واپڈا کا چیئرمین منتخب ہوا ہوں اس معاملے کو فوج سے نہ جوڑا جائے‘۔مزید اہم خبریں
-
ایران میں نیوکلیئر معائنہ کاری کا دوبارہ آغاز اولین ترجیح، گروسی
-
جنگوں میں پھنسے بچوں کو حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا، یو این
-
دنیا کے 666 ملین افراد کو اب بھی بجلی میسر نہیں، رپورٹ
-
دنیا شہریوں کو ظالمانہ جرائم سے بچانے میں ناکام، یو این اچیف
-
مسلسل کتنے دن تک بارشیں ہوں گی؟
-
ہوسکتا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کریں
-
عمران خان کو پتا ہے کہ طاقت کا منبہ وزیراعظم کا آفس نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے
-
وزیراعظم کی ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستانی حاجی 5 بار دل کا دورہ پڑنے کے باوجود زندہ بچ گیا
-
خیبرپختونخواہ بجٹ کی منظوری دراصل مخالفین کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ضروری تھی
-
چین کی مرضی ہے کہ وہ امریکا سے تیل خریدے یا ایران سے خریدے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.