
ملتان سلطانز کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ مسلسل تیسری فتح حاصل کرنے میں کامیاب
203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں رضوان 11 کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ناکام، پوری ٹیم 155 رنز پر پویلین لوٹ گئی
محمد علی
جمعرات 17 اپریل 2025
00:26

(جاری ہے)
ملتان سلطانز کی طرف سے کرس جارڈن نے 2، ڈیوڈ ویلی، اُسامہ میر، عبید شاہ اور محمد حسنین نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں بارش کے باعث راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا تھا، تاہم اوورز میں کوئی کٹوتی نہیں کی گئی۔ امپائرز نے 7 بج کر 40 منٹ پر پچ کا معائنہ کیا تھا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا تھا کہ ٹاس سوا 8 بجے اور میچ کا آغاز پونے 9 بجے ہوگا۔ میچ سے قبل دفاعی چیمپئن اسلام یونائیٹڈ ٹورنامنٹ میں اپنے دونوں میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست تھی جبکہ ملتان سلطانز اپنے پہلے میچ میں شکست کے بعد 5ویں پوزیشن پر تھی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکواڈ اینڈریز گوس، صاحبزادہ فرحان، کولن منرو، حیدرعلیل، اعظم خان ( وکٹ کیپر)، شاداب خان ( کپتان)، جیسن ہولڈر، محمد شہزاد، عماد وسیم، نسیم شاہ، ریلے میریڈتھ پر مشتمل تھا جب کہ ملتان سلطانز کا اسکواڈ محمد رضوان ( کپتان، وکٹ کیپر )، شے ہوپ، عثمان خان، افتخار احمد، کامران غلام، مائیکل بریسویل، ڈیوڈ ویلی، کرس جورڈن، اسامہ میر، عبید شاہ، محمد حسنین پر مشتمل تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کی نذر ہو گیا
-
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ اچانک روک دیا گیا
-
پی ایس ایل 10 کا 21 واں میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
یہ ہماری فوج کا مقابلہ نہیں کرسکتے، شاہد آفریدی کا بھارت کی گیدڑ بھپکیوں پر ردعمل
-
پاکستان سپر لیگ کی کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی سے بریفنگ طلب
-
پہلگام واقعہ؛ بھارت کو سچ ہضم نہ ہوا! آفریدی کا بھی یوٹیوب بلاک کردیا
-
لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے حلف اُٹھالیا
-
راکٹ مین کے مدمقابل آئی پی ایل کا ''روبوٹک کُتا'' عدالتی کیس میں پھنس گیا
-
پی ایس ایل میں پرفارمنس؛ کون سے کرکٹرز ٹیم میں واپس آسکتے ہیں
-
بنگلہ دیش سیریز،محمد رضوان اور بابر اعظم کو ڈراپ کئے جانے کا امکان
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل کا شاندار سنگِ میل عبور، 300 میچز مکمل
-
بابراعظم کو کپتانی آتی ہے تبھی تو پانچ سال تک وہ قومی ٹیم کا کپتان رہا ہے‘عمراکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.