اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی نےیجن میں (کل) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

بدھ 23 اپریل 2025 19:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے آئیسکو ریجن میں کل (جمعرات) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

24اپریل صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک اسلام آباد سرکل،ٹریٹ،گالف سٹی،ڈپلومیٹک،موہرہ نور بنی گالہ، بنی گالہ، موہرہ نور، اتھال،ٹی اینڈ ٹی،بھارہ کہو۔I&II،گالف سٹی،شاہ پور،بری امام،پنجاب ہائوس،خیابان اقبال،پیر سوہاوہ،قائد اعظم یونیورسٹی فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،ریڈیو پاک فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،PAF، VVIP،نیو کلیام،بسالی،پنڈ جاتلہ،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،لیب۔

(جاری ہے)

I&II،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کیمپ، مورت،خصالہ،کوہالہ،فاطمہ جناح،محبوب شہید، پارک ویو،پنڈی بورڈ،جیل پارک۔I،کار چوک،ایکس لائر،AOWHS،فضل احمد شہید فیڈرز، اٹک سرکل، کھنڈا، گگن، منیاوالہ،نور پور،برہان،حسین آباد،احمد نگر،کرنل شیر خان،لالہ زار، سمال انڈسٹریل اسٹیٹ،خان آباد،منیر آباد،لالہ رخ،ڈی آئی کالونی،سجاد شہید،لانی والہ،سٹی۔

II،تنزعہ ڈیم فیڈرز، چکوال سرکل،ونہار،منارہ،کے وی لاوہ،ڈفر،پی ڈی خان،لًلہ،توبا،کچہری،کے ایس مانیز،احمد آباد فیڈرز،جہلم سرکل،پکھوال،F-9چک دولت،جاکھڑ فیڈرز،جی ایس او سرکل، صبح07:00بجے تا دن 11:00بجے تک ڈھوک حسو،رتہ،کیرج فیکٹری،سوشل سکیورٹی ہسپتال،ایم روڈ،AMC،بی بی شہید،ایم ایم کے روڈ،احسن آباد،سبحان شہید، ریلوے کالونی، سی ڈی ایل کالونی،علامہ آباد فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔