
صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کا سلامتی کونسل کے اجلاس کے اعلامیہ کا خیر مقدم
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جدھر تمام مذہبی اقلیتیں مکمل طور پر محفوظ ہیں‘رمیش سنگھ اروڑہ
جمعرات 24 اپریل 2025 17:50
(جاری ہے)
دشمن کی ہر سازش کو بے نقاب کیا جائے گا اور اس کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
انہوں نے کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی مسلسل خاموشی کو افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کو اس اہم انسانی مسئلے پر فوری اقدام کرنا چاہیے۔ سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ پاکستان میں تمام اقلیتیں مکمل طور پر محفوظ اور آزاد ہیں۔ پاکستان کے عوام نے بیساکھی کے تہوار کے موقع پر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ یہ ملک ہر مذہب، قوم اور تہذیب کے لوگوں کے لیے پرامن اور مہمان نواز ہے۔ "دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی قوم کس قدر مہمان نواز ہے اور اقلیتوں کو کس عزت و احترام کے ساتھ خوش آمدید کہا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.