
سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
گرفتار ملزم عیسی عرف بسم اللہ سہراب گوٹھ ، جمالی گوٹھ، سپر ہائی وے اور گردو نواح کے علاقوں میں ڈکیتی کی متعد دوارداتوں میں ملوث رہا ہے
جمعہ 25 اپریل 2025 15:45
(جاری ہے)
جس کا مقدمہ تھانہ سہراب گوٹھ میں مورخہ 31 مارچ 2025 کوشہیداہلکار ظہیر الدین کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
وقوعہ کے فوری بعد ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس کی مشتر کہ ٹیم تشکیل دی گئی جس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرملزمان کی گرفتاری کے لیے تھانہ سہراب گوٹھ کی حدود میں چھاپہ مارا تو ملزمان نے رینجرز اور پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم عیسی عرف بسم اللہ زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ملزم کا دوسر ا ساتھی سعید عرف طور خان تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ دوران تفتیش ملزم نے اپنے مفرور ساتھی سعید عرف طور خان کے ہمراہ ڈکیتی مزاحمت پر اہلکار ظہیر الدین کو فائرنگ کر کے شہید کرنے کا اعتراف کیا ہے۔گرفتار ملزم کو بمعہ اسلحہ و ایمونیشن مزید قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ، ایسے جرائم پیشہ عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز مدد گار بذریعہ واٹس ایپ نمبر 0347900111 یار نجبر ز ہیلپ لائن 1101 پر کال کریں نیا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں، آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گیا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی پہلے ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم 2025 میں شرکت
-
اگر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل ہوا تو پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.