
پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ متحد ہے، منہ توڑ جواب دیں گے، خواجہ محمد آصف
اتوار 27 اپریل 2025 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مودی جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے جانا جاتا ہے، وہ وہی حربے دہراتے ہیں جو پلوامہ کے دوران استعمال کیے گئے تھے تاہم پاکستان موثر جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج ملکی خودمختاری کے دفاع کے لیے تیار ہیں اور اس اصول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے بھارتی میڈیا کی غلط معلومات پر مبنی مہمات کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے اور سچائی کو سامنے لانے پر پاکستانی میڈیا کی بھی تعریف کی۔ایک اور سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ باقاعدہ روابط برقرار رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.