
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اظہار تشکر کی ریلی
منگل 29 اپریل 2025 03:50
(جاری ہے)
ریلی میں جنرل سیکریٹری شہزاد مجید، انفارمیشن سیکریٹری اسد حنیف، تمام سٹی ایریا کے عہدیداران، ممبرز سندھ کونسل، ذیلی ونگز کے تمام عہدیداران، چیئرمین، وائس چیئرمین،کونسلرز اور بڑی تعداد میں جیالوں نے بھرپور شرکت کییہ ریلی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کینال پانی کی سندھ میں چوری کو روکنے کے تاریخی اقدام پر ان کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نکالی گئی۔
شرکا نے جوش و خروش کے ساتھ بلاول بھٹو زرداری کی عوامی خدمت اور سندھ کے حقوق کے تحفظ کے لیے کی گئی کاوشوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ریلی کے شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حق میں نعرے درج تھے۔ریلی کے اختتام پر صدر سردار خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ سندھ کے وسائل کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.