
ایم ڈی بیت المال سینیٹر کیپٹن (ر)شاہین خالد بٹ کی وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ سے ملاقات، بلوچستان میں جاری اقدامات کا جائزہ لیا
منگل 29 اپریل 2025 18:59
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ ان مراکز سے مستفید ہونے والی خواتین کی تعداد کو دگنا کیا جائے گا۔ انہوں نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود سے مشاورت کی اہمیت پر زور دیا تاکہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات کو باقاعدہ شکل دی جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا ہدف ایک باصلاحیت، پراعتماد اور عالمی سطح پر مقابلہ کرنے والی خواتین کی ورک فورس تیار کرنا ہے۔مزید برآں وزیر نے مستحق افراد کے لیے میڈیکل امداد کے دائرہ کار کو بڑھانے اور بلوچستان کے طلبہ کے لیے یونیورسٹی اسکالرشپس میں نمایاں اضافہ کرنے کی ہدایت بھی دی تاکہ اعلی تعلیم تک رسائی بہتر بنائی جا سکے۔ وفاقی وزیر نے مئی کے دوسرے ہفتے میں بلوچستان یونیورسٹی کے دورے کا اعلان بھی کیا، جہاں وہ طلبہ سے ملاقات اور منصوبوں کا زمینی جائزہ لیں گے۔ انہوں نے حکومت کے شمولیتی اور ہدفی ترقیاتی وژن کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی خوشحالی کی ضامن ہے، اور ہم اس مقصد کے حصول کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.