Live Updates

بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور جام خان شورو کی ملاقات

منگل 29 اپریل 2025 23:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2025ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور محکمہ آبپاشی کے وزیر جام خان شورو نے ملاقات کی اور مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی، اس موقع پر انہوں نے متنازع کینالوں سے متعلق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مسلسل رہنمائی پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات