
اسرائیل کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی، مرکزی شاہراہ بند، عالمی برادری سے مدد کی اپیل
آتشزدگی کے بعد لوگوں کو وہاں سے نکال دیا گیا ہے اور آگ پر قابو پانے کے لیے کئی ممالک سے مدد طلب کی گئی ہے،حکام
جمعرات 1 مئی 2025 18:04
(جاری ہے)
اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا کہ جنگلات میں بدترین آگ کے بعد اسرائیل نے یونان، سائپرس اور بلغاریہ سے بھی مدد کی اپیل کی ہے۔
مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ 120 فائرفائٹرز اور ریسکیو سروس کی درجنوں ٹیموں کو جائے وقوع پر بھیج دیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ طیارے اور ہیلی کاپٹرز بھی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اسرائیلی فوج نے بتایا کہ اس کے سرچ اینڈ ریسکیو فورسز بھی آپریشن میں تعاون کر رہی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ تین کمیونیٹیز کو علاقے سے نکال دیا گیا ہے اور 13 افراد زخمی ہیں جبکہ ہلاکتوں کی رپورٹ نہیں دی گئی ہے۔اسرائیل کے جنگل میں ایک ایسے موقع پر آگ بھڑک اٹھی ہے جب اسرائیل کے لیے لڑتے ہوئے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں دن منایا جا رہا تھا اور یوم آزادی کے حوالے سے شیڈول کئی تقاریب بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق جنگلات میں بدترین آگ کی وجہ سے یروشلم میں ہونے والی مرکزی تقریب بھی منسوخ کردی گئی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
-
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.