Live Updates

دہشتگردی کے سب تانے بانے ’را‘ سے ملتے ہیں، سلیم حیدر خان

جمعہ 2 مئی 2025 20:02

دہشتگردی کے سب تانے بانے ’را‘ سے ملتے ہیں، سلیم حیدر خان
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2025ء)گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے سب تانے بانے ’را‘ سے ملتے ہیں۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ پوری قوم شہادتیں دینے کے لیے تیار اور پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوںنے کہاکہ بھارت دنیا میں سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات