
’’مودی کی تصویرکو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، جوتوں سے تواضع‘‘؛ انوکھا احتجاج
جمعہ 2 مئی 2025 21:35

(جاری ہے)
اسی سلسلے میں سکھوں نے لندن میں مودی کی نفرت اور ہندوتوا پر مبنی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔لندن میں ہونے والے مظاہرے میں سکھوں نے بھارتی پرچم اور مودی کی تصویر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ احتجاج کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔سکھوں نے پاکستان ہائی کمیشن کے باہر بھارتی حکومت کی ایما پر ہونے والے احتجاج کا بہترین جواب دیتے ہوئے اپنے بھارت مخالف جذبات کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ شرکا نے بھارتی مظاہرے کو غیر سنجیدہ قرار دیا۔

مزید بین الاقوامی خبریں
-
ابوظہبی میں پاکستان کے معاشی انضمام کے وژن پر سیمینار، سفیر فیصل نیاز ترمذی کا خطاب
-
پاکستانی بزنس لیڈر خاور حسین کو دبئی میں یوم پاکستان کی تقریب میں خصوصی ایوارڈ
-
’’مودی کی تصویرکو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، جوتوں سے تواضع‘‘؛ انوکھا احتجاج
-
امید ہے پہلگام حملے پربھارتی ردعمل علاقائی تنازع کا باعث نہیں بنے گا، امریکی نائب صدر
-
سعودی عرب میں آمدہ دنوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خدشہ
-
جو ملک ایران سے تیل خریدے گا اس پر پابندیاں لگائیں گے، ٹرمپ
-
ڈونلڈ ٹرمپ میں آپ سے نہیں ڈرتا، فلسطینی طالب علم محسن مہدوی
-
پہلگام حملہ نریند مودی کی ناقص سیاسی پالیسیوں کا نتیجہ قرار
-
پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات؛ خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو
-
پاکستان ذمے دار ملک ، امید ہے بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا ، امریکی نائب صدر
-
حج نسک کارڈ اپنے ہمراہ رکھیں، سعودی وزارت حج کی ہدایت
-
حج ضوابط کی خلاف ورزی، سزائوں پرعمل درآمد شروع ، ترجمان سعودی وزارت داخلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.