
پاکستان کی جنگی تیاری دفاع کیلئے ہے، دنیا کو یقین دہانی کرائی کہ ہم پہل نہیں کریں گے
لیکن ہم یہ عہد بھی کرتے ہیں اگر بھارت نے کوئی فوجی مہم جوئی کی تو بھرپور جواب دیں گے، جب تک انڈیا مہم جوئی نہ کرنے کی یقین دہانی نہیں کراتا، تب تک سکیورٹی اور آپریشنل صورتحال کو برقرار رکھیں گے، وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 2 مئی 2025
21:45

(جاری ہے)
وہ چاہتا ہے کہ پاکستان ایسی صورت میں رہے جس طرح پچھلے دو تین سال ڈیفالٹ کی کوشش ہوتی رہی۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان کی جنگی تیاری دفاع کیلئے ہے، لیکن انڈیا سمیت پوری دنیا کو یقین دہانی کرائی ہم پہل نہیں کریں گے، لیکن ہم یہ عہد بھی کرتے ہیں اگر بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو بھرپور جواب دیں گے۔انڈیا کی طرف سے ایسا کوئی بیان نہیں آیا،اطلاعات ہیں کہ بھارت مدارس کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ انڈیا تاحال دنیا کو یقین دہانی نہیں کرائی کہ ہم کوئی ایڈونچر نہیں کریں گے ، جب تک انڈیا مہم جوئی نہ کرنے کی یقین دہانی نہیں کراتا، ہم موجودہ سکیورٹی اور آپریشنل صورتحال کو برقرار رکھیں گے۔ نیشنل سکیورٹی کمیٹی نے کہا کہ اگر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی، تو وہ جنگ تصور کی جائے گی، پاکستان کا پانی روکنے کیلئے جو بھی اسٹرکچر بنایا جائے گا اس کو ٹارگٹ کریں گے۔ اس پر نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا فیصلہ ہوچکا ہے۔موجودہ فالس فلیگ صورتحال پر پاکستان نے انڈیا کو پچھاڑ کے رکھ دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: خواتین کی سوشل میڈیا پر شہرت، اصل قیمت کہیں زیادہ
-
تنخواہوں سے ضروریات زندگی پوری نہ کر سکنے والے جرمنوں کی تعداد عروج پر
-
اردو زبان میں چھپنے والی کتابوں کے انتساب کے نئے انداز
-
دانشور اور دانش کے سوداگر
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.