Live Updates

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا بین الاقوامی و مقامی میڈیا ک ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ

بھارتی پروپیگنڈ کو ب نقاب کرن ک لء زمینی حقائق میڈیا ک سامن پیش کء گئے

پیر 5 مئی 2025 23:14

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا بین الاقوامی و مقامی میڈیا ک ہمراہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2025ء)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ن بین الاقوامی اور مقامی میڈیا ک ہمراہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی)ک ان علاقوں کا دورہ کیا جنہیں بھارت بارہا پاکستان میں مبینہ دہشت گردی ک ٹھکان قرار دیتا رہا ہے،دور کا مقصد بھارتی پروپیگنڈ کو زمینی حقائق ک ذریع ب نقاب کرنا تھا تاکہ دنیا خود دیکھ سک کہ بھارت کی جانب س لگاء گء الزامات کس حد تک ب بنیاد، من گھڑت اور گمراہ کن ہیں۔

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب س مذکورہ دور میں سہولت فراہم کی گئی۔ میڈیا ک نمائندوں کو ان مخصوص مقامات پر ل جایا گیا جنہیں بھارت کی جانب س مبینہ دہشت گردی ک ٹھکان قرار دیا گیا تھا۔ زمینی حقائق، مقامی آبادی کی گواہی اور حالات کا خود مشاہدہ کر ک میڈیا ن ان بھارتی دعوئوں کی حقیقت جانن کا موقع حاصل کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گفتگو کرت ہوء وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ ن کہا کہ بھارت کی جانب س بارہا پاکستان ک خلاف ب بنیاد الزامات لگاء گء لیکن آج ہم ن عالمی اور ملکی میڈیا ک سامن تمام حقائق رکھ دیء ہیں، جو مقامات بھارت خیالی دہشت گرد کیمپس قرار دیتا رہا ہے، وہ دراصل عام شہری آبادی ک علاق ہیں۔

انہوں ن کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہ جو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن ک لء بھی پرعزم ہے۔ عطائ اللہ تارڑ ن مزید کہا کہ پاکستان دنیا ک کسی بھی حص میں دہشت گردی یا دہشت گردانہ سرگرمیوں کی مذمت کرتا ہے، ہم ن اپن عمل س بارہا ثابت کیا ہ کہ ہم امن ک داعی ہیں تاہم اپنی خودمختاری ک دفاع ک لء ہم ہر حد تک جان ک لء تیار ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات ن کہا کہ بھارت ایک طرف پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہ اور دوسری جانب وہ خود اپنیغیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔

بھارت اپنی داخلی ناکامیوں کو چھپان ک لء لائن آف کنٹرول پر پروپیگنڈا کرتا ہ لیکن آج عالمی میڈیا ن خود اپنی آنکھوں س اصل حقیقت دیکھ لی ہے۔ انہوں ن کہا کہ پاکستان ن ایک بار پھر دنیا ک سامن واضح کر دیا ہ کہ وہ علاقائی امن ک لء پرعزم ہ تاہم کسی بھی بھارتی جارحیت کا فوری اور منہ توڑ جواب دیا جاء گا۔
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات