
ڈیجیٹل یوتھ حب سے 15 لاکھ نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار فراہم ہو گا، رانا مشہود احمد خان
پیر 5 مئی 2025 20:20
(جاری ہے)
اولمپکس 2028 کی تیاریوں کے حوالے سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کر دیا گیا ہے۔
رانا مشہود احمد خان نے خطاب میں کہا کہ محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم یوتھ ہب قائم کر دیا گیا ہے۔نوجوان یوتھ ہب کی ویب سائیٹ پر جا کر اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔رجسٹرڈ ہونیوالے نوجوانوں کو ان کی مطلوبہ فیلڈ میں تعلیم و تربیت اور ٹریننگ دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ یوتھ ہب پر رجسٹر منفرد آئیڈیاز رکھنے والے نوجوانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ چئیرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام نے بتایا کہ قدرتی آفات میں کردار ادا کرنے کے لئے نیشنل ولنٹیر کور بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں اس سال دو لاکھ نوجوانوں کو رجسٹر کیا جائے گا اور ٹریننگ دی جائے گی جبکہ ہر سال ولنٹئیرز میں اضافہ کیا جائے گا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اور دیگر منصوبے حکومت کی جانب سے بہترین اقدام ہے،وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب نوجوانوں کو روزگار، تربیت اور کھیلوں سے جوڑنے کا ذریعہ بنے گا۔ فواد ہاشم ربانی نے جنوبی پنجاب میں نوجوانوں کی فلاح کے اقدامات میں مکمل تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.