پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں برتری حاصل کر تے ہوئے بھارت کے 5طیارے مارے گرائے ہیں،وزیر دفاع

بدھ 7 مئی 2025 05:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں برتری حاصل کر تے ہوئے بھارت کے 5طیارے مارے گرائے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارتی ننگی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے پاکستان نے اب تک بھارت کے پانچ طیارےر مار گرائے ہیں ۔