
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پیانٹیدوسی کی ملاقات
بدھ 7 مئی 2025 19:32

(جاری ہے)
اٹلی کے وزیر داخلہ پیانٹیدوسی نے پاکستان اٹلی تعلقات کا مثبت جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لئے اٹلی کی خواہش کا اظہار کیا۔
نائب وزیراعظم نے اطالوی وزیر کو بھارت کے حالیہ بڑھتے ہوئے اقدامات سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستان بھارت کے بزدلانہ اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر، بین الاقوامی قانون اور بین ریاستی تعلقات کے قائم کردہ اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ نائب وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا لیکن بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے علاقائی امن کو خطرات سے دوچار کر رکھا ہے۔ اٹلی کے وزیر داخلہ پیانٹیدوسی نے پہلے سے کشیدہ صورتحال میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا اور پاکستان میں معصوم جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے دونوں طرف سے تحمل سے کام لینے پر زور دیا۔ دونوں اطراف نے رابطے تیز کرنے پر اتفاق بھی کیا۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.