
بین الاقوامی برادری کوبھارت کے طرزعمل کا نوٹس لینا چاہئیے،ڈاکٹر نفیسہ شاہ
جمعرات 8 مئی 2025 17:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان نے بھرپور ردعمل کا مظاہرہ کیاہے اور مسلح افواج نے جدید ترین رافیل طیاروں کوشکست دی ہے،اس سے قبل ابھی نندن کوبھارت کی شکست کی علامت بنایاگیاتھا۔
انہوں نے کہاکہ پاکستانیوں کوڈرون پر وازوں سے پر یشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بھارتی طیارے اب پاکستان کی فضائی حدودمیں گھسنے کی جرات نہیں کرسکیں گے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کے آ پر یشن کا نام بھی بالی وڈ سکرپٹ کے مطابق ہے، ہمارا جو جواب ہونا چاہیے وہ کسی شہید کے نام پر ہونا چاہئیے۔ بھارت نے اشتعال انگیز کارروائی کی ہے اور اس کا بھرپورجواب ہونا چاہیے۔پہلگام اورپلوامہ آ پر یشن مودی کی سیاست کو بچانے کیلئے کئے گئے، مودی نے صیہونی طرز پر کارروائیاں شروع کی ہیں۔ بین الاقوامی برادری کوبھارت کی اس طرزعمل کا نوٹس لینا چاہئیے۔ پہلگام کے فالس فلیگ آ پر یشن کے ذریعہ سندھ طاس معاہدے کو نشانہ بنایاگیاہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت کوپاکستان کے عزم اوراستقلال کا اندازہ نہیں ہے، پاکستان کے عوام نے ہرقسم کی جنگیں دیکھی ہیں،ہمیں دہشت گردی کے حوالہ سے اپنے بیانیہ پر نظرثانی کرناچاہئیے۔2000میں دہشت گردی کے حوالہ سے پاکستان کا موقف درست تھا تاہم ہمیں ابھی جارحانہ طرزعمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ہمیں اس معاملہ پر معذرت خواہانہ رویہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔بھارت کئی عشروں سے پاکستان میں دہشت گردی کررہاہے، ہم بھارت کے عوام کوبتانا چاہتے ہیں کہ مودی کا ہندوتوا کا نظریہ بھارت کیلئے زہرہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.