
شفاعت علی نے مودی کی آواز میں آپریشن سندور کا پوسٹ مارٹم کردیا؛ ویڈیو وائرل
جمعرات 8 مئی 2025 21:40
(جاری ہے)
شفاعت علی نے مودی کی آواز میں مزید کہا کہ سندور ایک ایسا فیصلہ جو تاریخ بدلے گا اور بہار کے الیکشن جتوائے گا لیکن پاکستانی فورس نے ہمارا ولیمہ دیدیا۔شفاعت کے اس نئے کنٹیننٹ میں رافیل اور مگ طیاروں کے بارے میں مودی متفکر نظر آئے اور پاک فوج کے سپہ سالار عاصم منیر کی تعریف بھی کی۔سوشل میڈیا صارفین نے اس پوسٹ پر لکھا کہ ہم پہلے ہی آپ کی اداکاری کے فن کے قدردان تھے۔
آپ نے اس ویڈیو میں مودی کے سچے جذبات کی عکاسی کی ہے۔یاد رہے کہ بھارت نے پہلگام حملے کی آڑ میں پاکستان پر بزدلانہ حملہ کیا ہے جس میں 31 افراد شہید اور 71 زخمی ہوگئے۔جس کے جواب میں پاکستان کی بہادر شاہینوں نے بھارت کے 5 طیاروں کو مار گرایا جن میں حال ہی میں فرانس سے خریدے گئے 3 جدید ترین رافیل طیارے بھی شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.