پاکستان ائیر ڈیفنس سسٹم نے بھارت کی جانب سے داغے گئے زیادہ تر میزائل فضا میں ہی تباہ کر کے حملے ناکام بنادیئے، بھارت کی ہر حملے میں ناکامی کے بعد مایوسی کاجلد احاطہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہفتہ 10 مئی 2025 04:40
(جاری ہے)
ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی عزائم ناکام بنائے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ افغانستان پر جو میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے تھے، وہ بھارت نے انڈین پنجاب میں میزائل ڈرامے کے بعد کیے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارت خطے میں تیزی کے ساتھ عدم توازن پیدا کر کے خطے کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاک فضائیہ کے پاس میزائلوں پر نصب الیکٹرانک سگنیچر پہنچ چکے ہیں جس سے پتہ لگ گیا ہے کہ میزائل کہاں سے داغے گئے اور ان کا ہدف کیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج چوکس ہیں جو ہندوستان کی بڑھتی ہوئی جارحیت اور بزدلانہ حملے کو ناکام بنا رہی ہیں۔ یہ حملے پاکستان کے بہادر اور غیور عوام کے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے، بجائے اس کے کہ حوصلے کم ہوں ہر حملے اور بزدلانہ جارحیت کے ساتھ حوصلے بڑھ رہے ہیں۔ اگر کسی نے دیکھنا ہے تو رات کے اس پہر بھی راولپنڈی اور لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں۔ بھارت کو مخاطب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ تمہاری ہر حملے میں ناکامی کے بعد مایوسی کاجلد احاطہ کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
ناصرحسین شاہ کی زیرصدارت ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ اجلاس
-
معرکہ حق قومی عزم، بہادری، اتحاد اور قربانی کی روشن علامت ہے، جس نے پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا،شازیہ مری
-
آپریشن بنیان مرصوص ،تاریخ یاد رکھے گی کہ کون ثابت قدم رہا اور کون پیچھے ہٹ گیا، طارق فضل چوہدری
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر افواج پاکستان اور پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
چیچہ وطنی،حکومتِ پنجاب نے لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے 35 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ انسانی وسائل، چوہدری سالک حسین کا بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BEOE) کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
-
محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بھارت 2028 میں الیکشن سے پہلے ممکنہ طور پر پاکستان پردوبارہ حملہ کر سکتا ہے‘ خرم دستگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.