
کراچی پولیس کی ناردرن بائی پاس کے قریب کارروائی ، ڈکیت گینگ کے سرغنہ گرفتار، 2 مغوی بازیاب
اتوار 11 مئی 2025 21:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے ناردرن بائی پاس کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کے چھینے گئے کنیٹنرز برآمد کرانے کے ساتھ دونوں مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔
پولیس کے مطابق 6 ملزمان نے گزشتہ شب گلشن حدید سے کنٹینر کو ڈرائیور اور کنڈکٹر سمیت اغوا کر لیا تھا۔ پولیس نے بروقت کامیاب کارروائی میں ملزم گرفتار اور مغوی بازیاب کرائے۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم سے جدید پستول، کنٹینر بمعہ مکمل سامان برآمد کیا گیا ہے۔ برآمد کنٹینر میں کروڑوں روپے کا 36 ٹن سے زائد گھی اور تیل موجود تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: سکول تشدد میں بارہ سالہ طالبعلم کی ہلاکت قابل مذمت، یونیسف
-
غزہ میں امداد کی تقسیم موت کا پھندا بن گئی، انروا
-
امداد یا موت: غزہ: کے ایک بے گھر خاندان کی تکلیف دہ کہانی
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ غیرحتمی نتائج میں ن لیگی امیدوار کو واضح برتری حاصل، وکٹری سپیچ بھی کردی
-
ڈیرہ غازی خان میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
-
روس کے درجنوں طیارے ڈرون حملے سے تباہ کر دیے، یوکرین
-
پی ٹی آئی سرکس واپس آچکا، شکست کے ماروں کی مایوسی انتہا پر ہے، مریم اورنگزیب کی تنقید
-
بلاول بھٹو زرداری نیویارک امریکہ پہنچ گئے
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی کے دوران پولیس نے آر او آفس کنٹینر لگا کر سیل کردیا
-
پی پی 52 ضمنی انتخابات میں پولیس اور انتظامیہ نے مریم گردی کی انتہا کردی، مونس الٰہی کا الزام
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.