
ہندو انتہا پسندوں کی نامور مسلم صحافی کو دھمکیاں اور فحش پیغامات
جنگ کیخلاف اور امن کے حق میں بیان دینے پر انتہاپسند عارفہ خانم کے دشمن بن گئے
پیر 12 مئی 2025 14:27
(جاری ہے)
اس حوالے سے ناقدین کا کہنا تھا کہ بھارت کی ہندو انتہا پسند سرکار کی خاموشی ایسے حملوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں میں خوف و ہراس پھیلتا ہے۔
دوسری جانب گودی میڈیا کے نام نہاد ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی بھی پاکستانیوں کو دھمکیاں دینے پر اتر آئے، جس پر جیو نیوز کے اینکر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے سوال کیا تم صحافی ہو یا دہشت گرد پاکستانیوں کو دھمکی کیسے دے سکتے ہو یاد رہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے منہ توڑ جواب کھانے کے بعد بھارتی میڈیا اور حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، بھارتی اپوزیشن جماعتوں اور سینئر صحافیوں کی جانب سے مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.