
شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کی انتخابی رجسٹریشن معطل، تمام سرگرمیوں پر پابندی
منگل 13 مئی 2025 23:33
(جاری ہے)
مظاہرین کا کہنا ہے کہ 15 سالہ آمریت اور مظالم کے بعد یہ ایک ''انقلابی قدم'' ہے۔
یاد رہے کہ جولائی 2024 میں طلبہ مظاہروں کے بعد ملک بھر میں شدید سیاسی بے چینی اور ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔ ان مظاہروں کے دوران تقریباً 1,500 افراد جاں بحق اور 3,500 سے زائد لاپتہ ہوئے تھے، جن کے بارے میں شبہ ہے کہ انہیں جبری طور پر اغوا کیا گیا۔ شیخ حسینہ اگست 2024 میں بھارت فرار ہو گئی تھیں۔شیخ حسینہ اور دیگر سینئر لیڈران پر انتخابی دھاندلی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی مخالفین کو دبانے کے الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔بین الاقوامی تنظیموں اور مبصرین نے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاسی انتقام اور اجتماعی سزا کی ایک خطرناک نظیر بن سکتا ہے۔بی این پی (بیگم خالدہ ضیا کی قیادت میں) نے فوری انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی قائم شدہ نیشنل سٹیزن پارٹی کا مؤقف ہے کہ پہلے اصلاحات کی جائیں، اس کے بعد انتخابات کرائے جائیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا 11 ہزارافغانیوں کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب عالمی امن اور سلامتی کیلئے اہم قرار
-
برسبین میں چالیس سال سے زیادہ عمر کے پاکستانی مردوں کیلئے دوڑ، کرکٹ اور والی بال کے شاندار میچز کا انعقاد
-
ٹرمپ کا خطے کا دورہ ، اسرائیل کو شامل نہ کرنے پر سوالات اٹھ گئے
-
وائٹ ہائوس کی طرف سے قطری طیارے کی پیشکش کی تصدیق
-
شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کر سکتے ہیں، امریکہ
-
ملائیشین ایئرلائن کے طیارے کی تباہی کا ذمہ دار روس ہے، اقوام متحدہ
-
بنگلادیش، الیکشن کمیشن سے شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کی رجسٹریشن معطل
-
برطانوی وزیراعظم کے گھر آگ لگنے کی تحقیقات جاری
-
سعودی عرب ، امارات اور قطر کا دورہ تاریخی حیثت کا حامل ہے ، ٹرمپ
-
قیدیوں کی ڈیل کے حوالے سے بات چیت ، نیتن یاہو کا وفد کو دوحہ بھیجنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ادویات کی قیمت میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.