
بھارت کی روس سے مزید S-400میزائلوں کی درخواست
بدھ 14 مئی 2025 15:56

(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو آدم پور بیس کا دورہ کیا اور پس منظر میں S-400میزائل لانچروں کی تصویر کے ساتھ ایک اجتماع سے خطاب کیا تاکہ بھارتیوں کے گرتے ہوئے حوصلوں کوکچھ سہارا مل سکے۔روسی خبر رساں ادارےسپوٹ نک نے کہا کہ روس جلد ہی بھارت کی درخواست کا جواب دے گا۔

مزید بین الاقوامی خبریں
-
’پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کا خیرمقدم کریں گے‘
-
بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دے دیا
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کا خیرمقدم کریں گے، محمد بن سلمان
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شام کے عبوری صدر احمد الشراع سے ملاقات
-
بی جے پی نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا
-
رفال کی ناکامیاں اجاگر نہ ہوں، اس لیے مودی کو سیزفائر کرنا ہی تھا، بھارتی تجزیہ کار
-
شہزادہ محمد بن سلمان جیسے عظیم انسان کی کوئی مثال نہیں، امریکی صدر
-
بھارت کی روس سے مزید S-400میزائلوں کی درخواست
-
سٹار لنک کے استعمال کی اجازت پر سعودی عرب کامشکور ہوں، مسک
-
سعودی ولی عہد کی درخواست پر ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ختم کر نے کا اعلان
-
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا درعیہ میں صدر ٹرمپ کا استقبال
-
شہزادہ محمد بن سلمان سے گہری قربت اور پرخلوص تعلقات ہیں،ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.