
حکومت پاک فوج کی برتری کو مذاکرات میں بھی برقرار کھے ، کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جائے‘جماعت اسلامی
پاکستان کسی بھی قسم کے غیر سیاسی طرز عمل کا متقاضی نہیں ہو سکتا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا‘جاوید قصوری
بدھ 14 مئی 2025 16:49
(جاری ہے)
وقت کا تقاضا ہے کہ جمہوری اقدار کی ترویج اور مضبوط جمہوری نظام کے لئے تمام اسٹیک ہولڈر آئین و قانون کے دائرکارہ میں رہتے ہوئے کام کریں ۔
مگر المیہ یہ ہے کہ کسی کو بھی عوام کو فکر نہیں ہے ۔ مسائل نے لوگوں کو جینا محال کر دیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ فارم 47کے جعلی مینڈیٹ پر قائم ہونے والی حکومت نا اہلوں پر مشتمل ہے ان کے پاس صلاحیت اور قابلیت نام کی کوئی چیز نہیں۔ملک و قوم کو انتقامی سیاست سے نجات اور معاشی استحکام کی اشد ضرورت ہے ۔ حکومت بو کھلاہٹ کا شکار ہے ۔ پی ڈی ایم ٹو کی پالیسیاں نا قابل فہم اور مایوس کن ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے شہباز حکومت اپنے لئے خود مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے ۔ پورے ملک میں اضطراب کی کیفیت ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیاسی انتقامی کارروائیوں سے ملک و قوم کو ایسی بند گلی کی طرف دکھیلا جا رہا ہے جہاں تباہی کے سوا کچھ نہیں ، حالات پہلے ہی بہت گھمبیر اور مسائل کے ابنار لگے ہیں ۔25کروڑ عوام میں مایوسی پھیلتی چلی جا رہی ہے ۔ ملکی حالات تیزی سے ابتر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ حکمران اپنی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کے لئے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں۔ محمد جاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ ملک و قوم کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو ملک و قوم کو مشکلات سے نکال سکے اور ترقی کی راہ پر گامزن کر سکے ۔ملکی تاریخ گواہ ہے کہ گزشتہ 76برسوں سے ملک پر اشرافیہ قابض ہے جیسے عوام کی مشکلات کے حل سے کوئی غرض نہیں۔مزید قومی خبریں
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
(ن) لیگ نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
وزیراعظم کی ہدایت،ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
-
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا
-
چین،پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.