Live Updates

دفاع پاکستان و اسرائیل مردہ باد کانفرنس (کل) کوئٹہ میں ہوگی

بدھ 14 مئی 2025 17:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2025ء)جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام دفاع پاکستان و اسرائیل مردہ باد کانفرنس (کل) جمعرات کو کوئٹہ میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

اسلم غوری نے کہاکہ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر سائیں عبدالقیوم ھالیجوی، جییوآئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کوئٹہ پہنچے۔ جے یوآئی بلوچستان کے سیکرٹری جنرل آغاء سید محمود شاہ سمیت دیگر رہنمائوں نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات