
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس، پاکستان ریلوے کے لئے انقلابی اقدامات کا اعلان
بدھ 14 مئی 2025 19:35

(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ اکائونٹیبلٹی کے عمل کو مزید موثر بنانے کے لیے ویجیلنس ڈیپارٹمنٹ کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ بھی کیا ہے، ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہر محکمے میں شفافیت اور جوابدہی ہو اور جو بھی بدعنوانی کی کوشش کرے گا اس کا محاسبہ کیا جائے گا۔
حنیف عباسی نے کہا کہ ریلویز میں وہی رہے گا جو کام کرے گا، ہم نااہلی اور سستی کو برداشت نہیں کریں گے اور کسی بھی قسم کی اقرباء پروری کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ حنیف عباسی نے مزید ہر ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ٹرینوں کی بروقت آمدورفت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کیونکہ یہ ہمارے نظام کی اہمیت اور عوامی اعتماد کا معاملہ ہے۔ وزیر ریلوے نے یقین دہانی کرائی کہ چند مہینوں میں ہر ڈیپارٹمنٹ میں موجود بدعنوانیوں اور ناکامیوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، ہم ہر سطح پر اقدامات اٹھائیں گے تاکہ پاکستان ریلوے کو ایک نئے دور میں داخل کر سکیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ریلوے کی ہر پروکیورمنٹ کی تھرڈ پارٹی ایوالویشن کرائی جائے گی تاکہ شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ صفائی اور صاف ستھرا کھانا ہر مسافر کا حق ہے اور اس میں کسی قسم کی لاپرواہی ناقابل برداشت ہوگی۔
مزید اہم خبریں
-
سوڈان میں انسانی المیہ سے بچنے کے لیے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
-
جرمن چانسلر کا اپنی فوج کو ’یورپ کی مضبوط ترین روایتی فوج‘ بنانے کا عزم
-
میری پہلی ترجیح تحریک اور پارٹی کی تنظیمِ نو ہے
-
پاکستان نے خطے میں امن کے وسیع تر مفاد میں جنگ بندی پر اتفاق کیا
-
میں خود گواہ ہوں کہ آرمی چیف نے بڑی دلیری اور دانشمندی سے جنگ کی منصوبہ بندی کی
-
جس دن میرے مقدمات میرٹ پر سنے گئے سب کا خاتمہ ہو جائے گا
-
جرمنی: تخریب کاری کی منصوبہ بندی، تین یوکرینی مشتبہ افراد گرفتار
-
ٹرمپ کے خلیجی ممالک کے دورے کے موقع پر غزہ میں اسرائیلی بمباری میں اضافہ
-
انڈیا کا جنوبی ایشیاء پر بالادستی کا خواب 10 مئی کے چند گھنٹوں میں چکنا چور ہوگیا
-
26ویں آئینی ترمیم کا نتیجہ یہ ہے کہ ججز اب صرف ایک سرکاری ملازم کی حیثیت رکھتے ہیں
-
وزیراعظم نجی حج سکیم بحران کے حل کیلئے سعودی ولی عہد سے براہ راست رابطہ کریں
-
یہ وقت نوجوانوں کو متحد کرنے کا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.