
17 سے 25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والے HBL PSL X کے بقیہ آٹھ میچز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان
بدھ 14 مئی 2025 19:58

(جاری ہے)
باقی لیگ میچز اور پلے آف کے ٹکٹ pcb.tcs.com.pk اور نامزد ٹی سی ایس ایکسپریس مراکز سے بھی خریدے جا سکتے ہیں۔
شائقین 5 اور 10 مئی کو ملتان میں ہونے والے مقابلوں اور راولپنڈی میں پہلے کے شیڈولڈ کوالیفائر کا مکمل ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ آن لائن اور کارپوریٹ ریفنڈ بکنگ کے وقت استعمال کیے گئے اکاؤنٹس میں منتقل کیے جائیں گے۔ فزیکل ٹکٹوں کو ٹی سی ایس کے نامزد ایکسپریس مراکز پر ذاتی طور پر واپس کرنے کی ضرورت ہوگی۔ رقم کی واپسی کی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سابق ٹیسٹ بائولر عاقب جاوید ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر
-
17 سے 25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والے HBL PSL X کے بقیہ آٹھ میچز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تیاری، جنوبی افریقہ کا اپنے کھلاڑی آئی پی ایل میں نہ بھیجنے پر غور
-
کیون کرویٹز اور ٹم پٹز پر مشتمل جرمن تھرڈ سیڈڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
سکواش کےفروغ کے لیے دسمبرمیں کوئٹہ میں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ منعقد کیا جاے گا،زبیرجہان خان
-
پشاور زلمی کے مچل اوون کا پی ایس ایل 10 پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے کا فیصلہ
-
پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا 3 تربیتی کیمپ جاری
-
ارشد ندیم ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پرعزم
-
مصباح الحق کو ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
-
سنیل گواسکر کا آئی پی ایل میں چیئرلیڈر، ڈی جیز کو نہ بلانے کا مطالبہ
-
آئی پی ایل کے ادھورے میچ میں کون سا کھلاڑی میدان سے ننگے پیر بھاگا؟
-
نامور کرکٹرز کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار، بھارتی کرکٹ بورڈ غیرملکی کھلاڑیوں پر دباؤ ڈالنے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.