Live Updates

یوم تشکر،گورنرسندھ اور قائد حزب اختلاف سندھ کی مزار قائد پر حاضری

جمعہ 16 مئی 2025 13:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2025ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کے موقع پر بانی پاکستان کےمزار پرحاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائ اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی بھی ان کے ہمراہ تھے بعدازاں گورنرسندھ نے مہمانوں کے کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات