
وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فوج کے سربراہ کے ہمراہ سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ، آپریشن بنیان مرصوص میں زخمی ہونے والے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی
جمعہ 16 مئی 2025 15:25

(جاری ہے)
جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے زخمی جوانوں کی معرکہ حق کے دوران بے مثال بہادری، عزم اور فرض شناسی کی داد دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ جس طرح افواج پاکستان اور پوری قوم نے یہ جنگ لڑی، اس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف عوام کی ثابت قدمی ملک کی عسکری تاریخ کا ایک فیصلہ کن باب بن چکی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی اس موقع پر موجود تھے۔\932
مزید اہم خبریں
-
گاڑیاں سستی ہونے کا امکان
-
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 74 مزید فلسطینی ہلاک، سول ڈیفنس
-
بھارت کیخلاف شاندار فتح پر پاکستانی قوم متحد ہے لیکن سیاسی بحران پِھر سے ہرے بھرے ہورہے ہیں
-
وقت آ گیا ہےکہ پنجاب کے عوام کو بلٹ ٹرین جیسی عالمی معیار کی سفری سہولیات فراہم کی جائیں
-
20 سالہ طالبہ کو جبری زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کیلئے عبرت ناک سزا
-
عمران خان کی مقبولت کا گراف گرا ہے؟
-
حالیہ جنگ میں قوم تمام تر اختلافات کو بُھلا کر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کا نقصان، ترکیہ کا فائدہ
-
فواد چوہدری آپ جیل سے نہ ڈریں جیل تو سیاست دانوں کو لیڈر بناتی ہے، جج سپریم کورٹ
-
وفاق نئے منصوبوں کے بجائے سکھر حیدرآباد موٹروے مکمل کرے، شرمیلا فاروقی
-
علیمہ خان نے بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
-
وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.