
بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیاجائے گا ،صوبائی وزیر صحت
جمعہ 16 مئی 2025 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے پاکستان نے ہمیشہ صبروتحمل کامظاہرہ کیاہے ،بھارت اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ ہم خاموش رہیں گے بلکہ اس کے ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیاجائے گا، یوم تشکر پر بہادر افواج پاکستان کو خراج تحسین اور اپنے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
بخت محمد کاکڑ نے کہاکہ یوم تشکر کے موقع پر پاکستان کے بہادر افواج کو خراج تحسین ،وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنیو الے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے ہمیشہ خطے کے وسیع تر مفاد میں صبر وتحمل کامظاہرہ کیاہے لیکن بھارت اس عمل کو ہماری کمزوری سمجھ رہاہے جو اس کی غلط فہمی ہے ،پاکستان اپنی خودمختاری کے خلاف ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.