
جہلم اور سوہاوہ ریلوے اسٹیشنز پر نئے سٹاپس کا باقاعدہ افتتاح، 17 سال بعد سوہاوہ اسٹیشن کی رونق بحال ہونا خوش آئند ہے، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی
اتوار 18 مئی 2025 20:00
(جاری ہے)
اب یہ کراچی سے پشاور آتے ہوئے اور پشاور سے کراچی جاتے ہوئے جہلم اسٹیشن پر رکا کرے گی۔ جہلم اور سوہاوہ اسٹیشن پر عوام نے وزیر مملکت بلال اظہرکیانی کا استقبال کیا اور نئے سٹاپس کے قیام پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
جہلم اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ سوہاوہ اور جہلم سمیت دیگر چھوٹے شہروں کے ریلوے اسٹیشنز پر سہولیات مہیا کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ انہوں نے موقع پر موجود ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے راولپنڈی ڈویژن کو ہدایت کی کہ نئے قائم ہونے والے سٹاپس پر عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
-
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
-
صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات
-
عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر وزیر بلدیات زیشان رفیق کا گوجرانوالہ کادورہ
-
جتنے بھی پیسے خرچ کر دیں سیلاب نہیں رک سکتے پاکستان میں ، فلڈز تو آئیں گے، آپ ان کی شدت کم کر سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 26ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.