
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکارملک کے سفارتی تعلقات خراب کرنے پرتُل گئی
پیر 19 مئی 2025 13:25
(جاری ہے)
مودی حکومت نے ترک کمپنی ’ًelebi‘ کوجھوٹے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر آپریٹ کرنے سے روک دیا۔
جبکہ بھارتی ای کامرس پلیٹ فارمز نے ترک کپڑوں کی فروخت بند کر دی، بھارتی فیشن کمپنی Myntra نے عارضی طور پر ترک برانڈز روک دئیے ہیں۔اس کے علاوہ بھارتی بائیکاٹ میں ترک سیب اور ماربل کی بھارت میں تجارت شدید متاثر، جواہرات فروشوں کا روایتی ترک زیورات کے فروخت سے انکار، مودی کا تعلیمی اداروں پر جنونی ایجنڈا مسلط، اور ترکی سے تعلیمی روابط منقطع شامل ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ مودی سرکار کے دباؤ پر جے این یو، جامعہ ملی اور اردو یونیورسٹی نے ترکی سے تعلیمی تعلقات منقطع کر دئیے۔ ترک و آذری لوکیشنز پر فلموں کی شوٹنگ ممنوع قرار دے دی گئی جبکہ بھارتی پروڈکشن ہاؤسز کو بھی مودی سرکار کی وارننگ مل گئی، اور کہا گیا کہ قدم رکھا تو بائیکاٹ یقینی بنایا جائے گا۔بھارتی گلوکاروں اور فلمی مواد سے پاکستانی فنکاروں کی تصاویر ہٹا کر فلمی صنعت میں بائیکاٹ جاری ہے۔بی جے پی رہنما نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ترکی و آذربائیجان سے کاروبار کرنے والی کمپنیوں کا بھی بائیکاٹ ہوگا۔مودی حکومت متحدہ عرب امارات، ایران و خلیجی ممالک سے درآمدات کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر اندر ٹھپے لگائے جانے کا الزام
-
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
-
کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان کو روڈ شو میں پھول برسانے کا حکم، مودی سرکار کی اخلاقی پستی بے نقاب
-
پاکستانی نوجوان کورین ثقافت کے شیدائی کیوں؟
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ، عالمی معیشت کی تباہی کا سبب؟
-
جنگ اور امن
-
پاکستان اور بھارت میں ڈرونز کی جنگ، ایشیا میں ہتھیاروں کی نئی دوڑ
-
پی پی 52 ضمنی انتخاب، الیکشن کمشنر کا پیپلزپارٹی کے امیدوار کے الزامات کا نوٹس
-
جس میں دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں وہ عہدے سے الگ ہو جائے، عمران خان کا پارٹی عہدیداران کو پیغام
-
جنوبی ایشیاء میں تنازعات کسی بھی وقت قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی
-
مسافر ریل گاڑی حادثے کا شکار، دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا
-
پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی اتنخاب کیلئے پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.